اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک افواج پر تنقید قابل افسوس ہے: چوہدری سرور

لاہور(پی پی آ ئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ہر مشکل گھڑی میں سب سے آگے کھڑی ہوتی ہے، پاک فوج ہماری محافظ ہے، ان پر تنقید قابل افسوس ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو م کرتے ہو ئے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ یہ وقت سیاسی دنگل کا نہیں، ملک کا ایک تہائی حصہ سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، تمام سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر بات چیت سے مسائل کا حل نکالیں۔
پاک افواج پر ہونے والی تنقید پر سابق گورنر نے کہا کہ افواج پاکستان ہر مشکل گھڑی میں سب سے آگے کھڑی ہوتی ہے، پاک فوج ہماری محافظ ہے، ان پر تنقید قابل افسوس ہے۔ جمہوریت میں احتجاج ہر کسی کا حق ہے، تاہم یہ وقت سیاست اور لانگ مارچ کا نہیں ہے۔