کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کی بلدیاتی الیکشن تاخیر کیس میں فریق بننے کی درخواست مسترد کردی

کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم کی بلدیاتی الیکشن میں تاخیر کے کیس میں فریق بننے کی درخواست مسترد کردی۔پی پی آئی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،وکیل ایم کیو ایم نے کہاکہ جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کے کیس میں فریق بننا چاہتے ہیں،عدالت نے فریق بننے کی ایم کیو ایم کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی۔