کرا چی(پی پی آ ئی)کراچی کا ایک بزرگ شہری اپنی چار بیٹیوں کے اغوا پر سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا، جہاں اس نے انکشاف کیا کہ اس کی چار بیٹیوں کو اغوا کرلیا گیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطا بق بزرگ شہری نے بیان دیا کہ اس کی چار بیٹیاں وڈیرے اغواکر کے گجرات اور رحیم یار خان لے گئے ہیں۔برزگ نے عدالت میں شکایت کی کہ بیٹیوں کے اغوا کے مقدمات بھی درج کرائے لیکن پولیس ان کے وڈیروں کے خلاف کارروائی نہیں کررہی ہے۔عدالت نے درخواست کی سماعت کیلئے 26 نومبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
Next Post
صدر، وزیراعظم،وزیرخارجہ و دیگر رہنماؤں کی پولیس وین پر حملے کی مذمت
Wed Nov 16 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)صدر عارف علوی، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ،وزیراعلیٰ بلوچستان ودیگر رہنماؤں نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگردوں کے حملہ کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ مادر وطن پر جان قربان […]
