سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی نے فرنٹ پرسن فرح گوگی کے ذریعے سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب سے زائد مالیت کی گھڑی بیچی: حمزہ شہباز

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے فرنٹ پرسن فرح گوگی کے ذریعے سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب سے زائد مالیت کی گھڑی بیچی۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے اپنے دور حکو مت میں اپنی فرنٹ پرسن فرح گوگی کے کیسز بھی ختم کر نے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب سے ملنے والی 1.5 ارب سے زائد مالیت کی گھڑی بیچی،
انہوں نے کہا کہ اس بہتی گنگا میں عمران، فرح گوگی اور شہزاد اکبر نے ہاتھ دھوئے۔ وزیراعظم کے عہدے پر مسلط ہو کر ایسی رکیک حرکتیں عمران نیازی ہی کر سکتا ہے۔