سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی نے ریاستی تحفے مارکیٹ میں بیچ کر پاکستان کو شرمسار کیا: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے سعودی شہزادے کا پاکستانی وزیر اعظم کو نہایت قیمتی گھڑی سیٹ کا تحفہ ایک تہا ئی قیمت پر بیچ کر پاکستان کو شرمسار کیا ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے دور حکو مت میں لمبی دیہاڑی لگا کر گوشواروں میں شو کی نہ انکم ٹیکس دیا،ریاستی تحفے مارکیٹ میں نہیں بیچے جاتے، پاکستان کو شرمسار کیا۔سعد رفیق نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہو ئے لکھا کہ”کہتے ہیں میرا تحفہ میری مرضی،مال ِ مفت دل ِ بے رحم،چوری نالے سینہ زوری“۔