سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

روہڑی کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کرا چی(پی پی آ ئی) روہڑی کے قریب کراچی آنے والی مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ریلوے ترجمان کے مطابق صبح کے وقت روہڑی کے قریب کراچی آنے والی مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں۔ترجمان نے بتایا کہ مال گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے بعد ٹریک بلاک ہونے کے باعث پنجاب سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس سمیت تمام مسافر ٹرینوں کو روک دیا گیا۔ریلوے ترجمان کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں متعلقہ ٹریک پر پہنچ گئیں، اور 5 گھنٹوں کی کوشش کے بعد ٹریک کو بحال کردیا، جس کے بعد ٹرینوں کی آمد رفت دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔