سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی کی لہر تیز

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں مزید کمی درج ہونے سے سرد کی لہر تیز تر ہوئی ہے۔کشمیرمیڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا ہے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ وادی کے میدانی علاقوں میں موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ وادی کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت2.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گذشتہ شب کے درجہ حرارت سے2.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔