کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ساتھیوں سمیت شہید

کوہاٹ، 24فروری (پی پی آئی): کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اور ان کے ساتھی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے منگل کے روزجان لیوا حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سینئر افسر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

واقعے کے بعد، صوبائی چیف ایگزیکٹو نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سے گھات لگا کر حملے کی جامع رپورٹ طلب کر لی ہے۔