بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کی اسلام آباد آمد

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے،وہ 20 اپریل تک پاکستان ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔؎ذرائع کے مطابق انہیں قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔؎فاسٹ بولر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیدیا؎ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر نے والے مکی آرتھر پی سی بی سے دوبارہ موقع ملنے پر خوش ہیں۔