بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امپورٹڈ حکومت مسلسل ملکی آئین کے ساتھ کھلواڑ کررہی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (پی پی آئی) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ راناثناء اللہ کا انتخابات نہ کروانے کا دھمکی آمیز بیان قابل مذمت ہے۔امپورٹڈ حکومت مسلسل ملکی آئین کے ساتھ کھلواڑ کررہی ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی شکست کے خوف سے الیکشن کروانے سے بھاگ رہی ہیں۔