پاکستان رگبی یونین کی انتظامی کمیٹی کا لاہو ر میں اجلاس

لاہور: پاکستان رگبی یونین کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا غیر رسمی اجلاس گزشتہ روز لاہور میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت پاکستان رگبی یونین کے صدر فوزی خواجہ نے کی ۔ اجلاس میں یونین کے سیکریٹری عارف سعید ،رضوان ملک، خرم ہارون اور دیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران پاکستان رگبی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کے حوالے سے غور کیا گیا ۔پاکستان رگبی ٹیم رواں سال ایشین فائیو رگبی ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی ۔

Next Post

فاسٹ بولر سوٹسوبے کی ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی

Wed Feb 19 , 2014
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا ٹیم کے فاسٹ باﺅلر لونابوسو ٹسوبے کی فٹنس مسائل کے باعث آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ جنوبی افریقی بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ سوٹسوبے کی میگا ایونٹ میں شرکت مشکل ہے اور انہیں فٹنس کی بحالی کے لئے مزید محنت اور وقت کی […]