ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں الرٹ کے پیش نظر عملے کی چھٹیاں منسوخ کرنے پر غور

کراچی، 1-مارچ-2026 (پی پی آئی): صوبائی وزیر صحت سندھ، ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ہائی الرٹ کے جواب میں صوبے بھر کے تمام اسپتالوں میں عملہ کو ڈیٹی پر رہنے کا حکم دیا گیا ہے نیز سندھ بھر میں الرٹ کے پیش نظر عملے کی چھٹیاں منسوخ کرنے پر غور کیا جارہا ہے مزید یہ کہ سیکیورٹی پروٹوکول کو فوری طور پر بڑھانے کا حکم دیا ہے۔

اپنی ہدایات میں، وزیر صحت نے آج پھر زور دیا کہ تمام اسپتالوں کی انتظامیہ کسی بھی ممکنہ واقعے سے نمٹنے کے لیے اپنے سیکیورٹی عملے کو ہائی الرٹ پر رکھے۔

ڈاکٹر پیچوہو نے اسپتال کے احاطے میں داخل ہونے اور باہر جانے والے تمام افراد کی کڑی نگرانی کا حکم دیا۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ طبی مراکز کی انتظامیہ سی سی ٹی وی کیمروں کی مسلسل