پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سپر ہائی وے پر شہری سے موبائل اور نقدی چھین کر مسلح افراد فرار

کراچی، 23 مارچ 2026 (پی پی آئی)۔سپر ہائی وے پر براق پمپ کے قریب پیر کے روز اسٹریٹ کرائم کی واردات پیش آئی ہے، جہاں موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری کو لوٹ کر فرار ہوگئے

تفصیلات کے مطابق شہری نے بتایا کہ 2 نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور اسلحے کے زور پر ان سے ایک موبائل فون اور 10 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔