کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہین شاہ آفریدی نے دی ہنڈرڈ لیگ چھوڑ دی

لندن (پی پی آئی)فرنچائز ویلش فائرنے شاہین آفریدی کی جانب سے دی ہنڈرڈ لیگ چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق دی ہنڈرڈ لیگ چھوڑنے کے بعد شاہین آفریدی کی کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کے ساتھ بات چیت جاری ہے، کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئینٹی لیگ اور دی ہنڈرڈ کی تاریخیں متصادم ہو رہی تھیں،  شاہین آفریدی نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو دی ہنڈرڈ چھوڑنے کی وضاحت کر دی ہے، شاہین آفریدی نے بتایا کہ وہ  اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے ہیں۔ شاہین آفریدی ای سی بی کو وضاحت کی کہ  وہ 4 ہفتوں تک فیملی سے دور رہنے میں ہچکچاہٹ کا شکار تھے۔