کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے چارطلبا و طالبات  انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے مقابلوں میں حصہ لیں گے

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے طلبا و طالبات قانون کے شعبے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے نیدرلینڈ پہنچ گئے جہاں کورٹ کے قانونی اقدامات کے بارے میں آگاہی حاصل کریں گے۔کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا کے فائنل ایئر کے قانون کے طلبا محبوب ارشاد، محمد علی، شاہد حسین اور فاطمہ سمعیہ پر مشتمل چار رکنی وفد نیدرلینڈز پہنچ گیا جہاں وہ انٹرنیشنل بار ایسوسی ایشن (آئی بی اے)،انٹرنیشنل کریمنل کورٹ(آئی سی سی) کے موٹ کورٹ مقابلہ برائے 2024 میں حصہ لے گا۔