عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اٹک میں آئل ٹینکر ریلوے پھاٹک سے ٹکرا گیا

اٹک(پی پی آ ئی) اٹک کے علاقے فتح جنگ کے قریب آئل ٹینکر ریلوے پھاٹک کی حفاظتی باڑ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد سڑک کو دونوں اطراف سے سیل کردیا گیا ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیموں موقع پر پہنچ گئیں، جس کے بعد سڑک کو دونوں اطراف سے سیل کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹینکر میں 60 ہزار لیٹر آئل موجود ہے، جو حادثے کے بعد ٹینکر سے لیک ہو کر سڑک پر بہہ رہا ہے۔ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ موڑ کاٹتے ہوئے یہ حادثہ رونما ہوا، معلوم نہیں ٹینکر کیسے ریلوے باڑ سے ٹکرایا۔