جرائم – [مقامی خبریں، عوامی حفاظت]-لیاری ایکسپریس وے پر فٹبال گراؤنڈ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے جن کے نام سہیل اور عباس
بتائے گئے ہیں
پولیس نے 2ملزمان سے2 پستول، گولیاں، نقد رقم اور موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
