عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد میں مزید 20 افراد میں ڈینگی وائرس کا شکار

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آ باد میں مزید 20 افراد میں ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار 3 سو 22 ہوچکی ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے جان بحق افراد کی تعداد اب تک 11 ہے۔ ڈی ایچ او کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 16 کیسز سامنے آئے جبکہ شہری علاقوں سے 7 کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس کے علاوہ پمز ہسپتال میں ڈینگی کے 6 مریض لائے گئے جبکہ فیڈرل جنرل ہسپتال چک شہزاد میں ڈینگی کے 2 مریض داخل کیے گئے۔ اس کے علاوہ شہر کی نجی لیبارٹریوں میں آنے والے 4 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔