اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پری میچور بے ببیز کا عالمی دن منایا گیا

ملتان (پی پی آئی)وقت سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں (پری میچور بے ببیز) کے حوالے سے عالمی دن منایا گیا۔نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ اطفال کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اعظم خان نے کہا کہ غریب ممالک میں 15 سے 20 فیصد بچے وقت سے پہلے پیدا ہوتے ہیں ایسے بچے 37 ہفتوں سے پہلے پیدا ہوتے ہیں اور ان کا وزن کم ہوتا ہے اور ان کی شرح اموات بہت زیادہ ہوتی ہے۔