خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف انجمن تاجران کے کراچی کی تاجر برادری سے رابطے

کراچی(پی پی آئی)ٹیکسوں اور مہنگائی کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران نے تاجر رابطہ مہم تیزکردی ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران نے کراچی کی تاجر برادری سے رابطے کئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ تاجر مہنگائی کی چکی میں پِس رہے ہیں۔ اہم ترین عوامی مسائل پر اپوزیشن جماعتیں بھی ایک پیج پر نہیں ہیں۔ جرائم کی شرح میں اضافے کا سبب بے تحاشہ مہنگائی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تاجروں کو حکومت کے خاتمے کی تحریک چلانا ہوگی۔