ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نارتھ کراچی پاور ہاؤس الحمرہ ایوینیومیں آتشزدگی، دھواں بھرنے سے بے ہوش شخص اسپتال منتقل

کراچی، 2 اپریل 2026 (پی پی آئی) نارتھ کراچی پاور ہاؤس الحمرہ ایوینیو میں آج صبح لگنے والی آگ کے دوران زیادہ دھواں بھر جانے کے باعث 55 سالہ شخص بے ہوش ہوگیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو سروسز نے متاثرہ شخص کی شناخت حفیظ ولد سلام اللہ کے نام سے کی ہے۔

آتشزدگی کا یہ واقعہ پاور ہاؤس کے قریب واقع الحمرا ایونیو کے بلاک ڈی میں پیش آیا۔

ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کر بے ہوش شخص کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔