بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کے سندھ سروسز اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے سندھ سروسز اسپتال میں بائیو کیمیکل لیب قائم کر دی گئی ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے بائیو کیمیکل لیب کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس لیب کی مدد سے نیوروٹک، منشیات اور خوراک کی آلودگی جیسے مسائل کا تجزیہ کر کے حل نکالا جا سکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اس لیب میں پی ایچ ڈی، ماسٹر کوالیفائیڈ اسٹاف ہے جنہیں مشینوں کی ایک سال کی ٹریننگ دی گئی ہے۔صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ ایک اور بائیو کیمیکل لیب کی ضرورت ہے، وہ بھی جلد ہی تعمیر کر لی جائے گی۔