عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیگی ایم پی اے کے والد کا قتل، ملزم کی عبوری ضمانت خارج، عدالت سے فرار کی کوشش میں گرفتار

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کے والد کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم کی عبوری ضمانت خارج کردی، ملزم کو فرار کی کوشش میں احاطہ عدالت سے گرفتارکر لیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں لیگی ایم پی اے کے والد کے قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزم سبطین خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شہباز رضوی نے ملزم کی عبوری درخواست ضمانت خارج کردی،ملزم کی عدالت سے فرار ہونے کی کوشش پر پولیس نے گرفتار کرکے سکیورٹی روم منتقل کردیا۔