راولپنڈی ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، کارسرکار مداخلت کیس میں کپیٹن (ر)صفدربری، دیگر کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، کارسرکار مداخلت کیس میں کیپٹن (ر)صفدرکو عدم ثبوت پر بری کردیا جبکہ دیگر مقدمات میں بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف راولپنڈی ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ، کارسرکار مداخلت کیس کی سماعت ہوئی،سول جج صداقت علی خان نے کیپٹن (ر)صفدر کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق یاد رہے کہ تھانہ وارث خان نے مقدمہ 8 جولائی 2018 کو احتجاجی مظاہرہ کرنے پر درج کیا تھا،کیپٹن (ر)صفدرکی دیگر مقدمات میں بری کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا،سول جج مبشر حسن، سول جج عمران اکرم کچھ دیر میں فیصلہ سنائیں گے۔

Next Post

لاہور ہائیکورٹ،سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

Thu Nov 17 , 2022
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹا?ن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسروں واہلکاروں کی تنزلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فیصل زمان نے حسن علی اعوان سمیت دیگر سب انسپکٹرز کی درخواست پر […]