عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ،سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹا?ن میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسروں واہلکاروں کی تنزلی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس فیصل زمان نے حسن علی اعوان سمیت دیگر سب انسپکٹرز کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے سانحہ ماڈل میں ملوث افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا، عدالت نے سب انسپکٹر حسن علی اعوان سمیت پانچ پولیس افسران کی تنزلی کا حکم کالعدم قراردیا، عدالت نے کہا کہ امتیازی سلوک کرتے ہوئے کسی کو ترقی سے سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔