اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے بعد تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Next Post
چولستان کی اراضی مقامی بے زمین افراد کو الاٹ کرنیکی تجویز
Thu Nov 17 , 2022
لاہور(پی پی آئی)چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا۔ چیئرمین اتھارٹی صوبائی وزیر پارلیمانی امور محمد بشارت راجہ نے صدارت کی۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں چولستان کا سرکاری رقبہ مقامی بے زمین افراد کو الاٹ کرنے کی سکیم پر غور سمیت متعدد اہم […]
