لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہناہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے، ان کے کہنے پر عثمان بزدار کو ہٹاتے تو ہماری پنجاب حکومت گر جاتی۔
Next Post
عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی
Thu Nov 17 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت عظمیٰ میں موسم سرما کی تعطیلات 19 دسمبر سے شروع ہونگی،موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 2 جنوری 2023 کو عدالت کھلے گی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی منظوری کے […]
