شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیا ممبر فنانس پی ٹی اے تعینات نہ کرنے کا فیصلہ محمد نوید کی بطور ممبر فنانس دوبارہ تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے نیا ممبر فنانس پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد نوید کو دوبارہ ممبر فنانس پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے، کابینہ نے سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق محمد نوید کی بطور ممبر فنانس دوبارہ تعیناتی چار سال کے لیے ہوگی، ایاز صادق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے دوبارہ تعیناتی کی سفارش کی تھی۔