آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہباز شریف برکت والے ہیں جس سے ہاتھ ملاتے ہیں وہ چلا جاتا ہے، وزیراعلی پنجاب کا وزیراعظم پر طنز

لاہور(پی پی آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے وزیراعظم شہباز شریف پر طنز کرتے ہوئے کہا شہباز شریف بڑے برکت والے ہیں جس سے ہاتھ ملاتے ہیں وہ چلا جاتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سیلاب متاثرین کو چیک تقسیم کرنے کے تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کچھ سیاسی باتیں بھی کر ڈالیں، کہا وزیراعظم شہباز شریف بڑے برکت والے ہیں جس سے ہاتھ ملاتے ہیں وہ چلا جاتا ہے،آئی جی پنجاب بھی چلے گئے۔وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا فائدہ ایسا کام کرنے کا؟ صوبے کی مدد کرنی ہے نہ کوئی اچھا افسر دینا ہے۔