پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں 30 ہزار پولٹری فارم بند ہونے کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی) ملک میں سویا بین سیڈز کی قلت کے سبب 30ہزار سے زائد پولٹری فارمز بند اور سینکڑوں فیڈملز کے متاثرہ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق بندرگاہ پر 1لاکھ 30ہزار ٹن سویا بین بیج کھلے آسمان تلے پڑے ہیں، جن کی مالیت 22ارب روپے ہے۔ اگر یہ سیڈز فوری ریلیز نہ کیے گئے تو اگلے دو ہفتوں میں ملک میں نہ صرف مرغی اور انڈے دستیاب نہیں ہوں گے بلکہ دودھ اور گوشت کی بھی قلت پیدا ہو جائے گی جبکہ اس سے 300سے زائد فیڈ ملز براہ راست متاثر ہوں گی۔