شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور، گلے پر ڈور پھرنے سے 20 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا

لاہور(پی پی آ ئی)قاتل ڈور نے ایک اور شہری کی جان لے گئی،لاہور میں ڈور پھرنے سے 20 سالہ شہری جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے یتیم خانہ کے قریب موٹر سائیکل سوار20 سالہ شہزاد ڈور پھرنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے نعش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی،ڈی آئی جی آپریشنز کو واقعے کی انکوائری اور پتنگ بازی کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔