عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی حکومت کا آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکیورٹی دینے سے انکار

مظفر آباد (پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کیلئے سیکیورٹی دینے سے انکار کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے مجھے مراسلہ لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کا معاملہ سپریم کورٹ آف آزاد کشمیر میں پیش کیا جائے