بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

3 حقیقی بھائیوں کو قتل کرنیوالے بیٹے کو والدین نے معاف کر دیا

کوئٹہ (پی پی آئی))کوئٹہ میں اپنے ہی 3 بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنیوالے بیٹے کو والدین نے معاف کر دیا۔پی پی آئی کے مطابقکوئٹہ کی مقامی عدالت میں تہرے قتل کیس کی سماعت ہوئی، والدین نے دیگر 3 بیٹوں کو قتل کرنے والے قاتل بیٹے کو معاف کردیا،والدین نے عدالت میں بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہاکہ ملزم کو قصاص و دیت کے تحت معاف کیاگیا،بیٹے سے غلطی ہوئی ہم اسے معاف کرتے ہیں،والدین کے معاف کرنے پر عدالت نے ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیا۔یاد رہے کہ جائنٹ روڈ کوئٹہ پر ملزم نے فائرنگ کرکے اپنے ہی 3 بھائیوں کو قتل کردیاتھا۔