اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کے سمدھی ’غلام علی‘ گورنر خیبرپختونخوا بن گئے صدر پاکستان نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آ باد/پشاور(پی پی آ ئی) صدر مملکت عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنرخیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی کو گورنر خیبر پختونخوا تعینات کر دیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبرپختونخوا تعیناتی کی وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائی گئی تھی۔صدرمملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس کی توثیق کردی ہے، اور حاجی غلام علی کی بطور گورنرخیبرپختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔صدرمملکت عارف علوی نے گورنر کے پی کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 کے تحت دی ہے۔واضح رہے کہ غلام علی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سابق سینیٹر اور مولونا فضل الرحمان کے سمدھی بھی ہیں، غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سفارش مولانا فضل الرحمان نے ہی کی تھی۔