اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودیہ میں 10 روز میں 12 افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد، کچھ کا تلوار سے سر قلم،3پاکستانی شامل

ریاض (پی پی آئی) سعودی عرب میں گزشتہ 10 دنوں میں منشیات سے متعلق جرائم میں مبینہ طور پر 12 افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔ ان میں تین پاکستانی بھی شامل تھے پی پی آئی کے مطابق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان میں سے کچھ کا تلوار سے سر قلم کیا گیا تھا۔۔اس سال مارچ میں سعودی عرب نے مختلف جرائم کے مرتکب 81 افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد کیا تھا۔ یہ مملکت کی جدید تاریخ میں سب سے بڑی تعداد تھی۔ حالیہ دنوں میں پھانسیوں کی نئی لہر سعودی عرب کی جانب سے اس قسم کی سزاؤں کو کم کرنے کے تقریباً دو سال بعد سامنے آئی ہے۔ 2018 میں بھی سعودی انتظامیہ نے سزائے موت کو کم کرنے کی کوشش کی اور صرف قتل یا قتل کے مرتکب افراد کو سزائے موت دی گئی۔