اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل جاوید، عامر کیانی اور خرم نواز کی درخواست ضمانت منظور کار سرکار میں مداخلت کیس میں اے ٹی سی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی پی آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے کارسرکار میں مداخلت اور احتجاج کیخلاف درج مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنما?ں کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی میں کار سرکار میں مداخلت اور احتجاج کیخلاف تھانہ آئی 9 میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،پی پی آئی کے مطابق اے ٹی سی کے جج راجہ جواد عباس حسن نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا،عدالت نے فیصل جاوید، عامر کیانی اور خرم نواز کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ روز دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیاتھا۔