ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کا فنڈز کی فوری ترسیل کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے رابطہ

دونوں عالمی مالیاتی اداروں کے حکام سے رابطہ کیا اور فنڈز کی ترسیل تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو کم از کم 2.5 ارب ڈالر امپورٹ بل کی ادائیگی کیلئے درکار ہیں۔ اس سطح پر ذخائر کی کمی کے باعث ڈالر کی قیمت میں اضافے کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ حکومت کو آئندہ دو ہفتوں میں 2.5 ارب ڈالر نہ ملے تو صورتحال بگڑ سکتی ہے جبکہ بانڈز پر رقم کی ادائیگی میں بھی اب صرف 3 ہفتے رہ گئے ہیں۔ بانڈز اور امپورٹ کی ادائیگیاں نہ ہونے پر معاشی بحران میں مزید اضافہ ہو گا۔ بحران سے نمٹنے کیلئے چین، سعودی عرب، قطر، امارات اور ترکی سے بھی تعاون حاصل کیا جائے گا۔