ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی انٹر بورڈ میں انٹر پری انجینئرنگ کے اسکروٹنی فارم آج سے پیر تک وصول کئے جائینگے

کراچی (پی پی آئی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سائنس پری انجینئرنگ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے اسکروٹنی فارم جمعرات 24نومبر سے بروز پیر 26 دسمبر تک وصول کیے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق یہ بات علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات انور علیم خانزادہ نے بتائی۔