ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فاروق عبداللہ کی عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش انکے کے بیٹے عمر عبداللہ کا نیا صدر منتخب ہونے کا امکان

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش کی تاکہ پارٹی کے انتخابات کرائے جائیں۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی انتخابات مکمل ہونے تک پارٹی صدر کے عہدے پر برقرار رہنے پر اتفاق کیا۔ اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ پارٹی کا نیا صدر کسے منتخب کیا جائے گا لیکن لگتا ہے کہ فاروق عبداللہ کے بیٹے اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کا نیا صدر منتخب کر لیا جائے گا۔