ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا ظفر علی خاں کی65ویں برسی اتوار کو منائی جائیگی

لاہور (پی پی آئی) بابائے صحافت مولانا ظفر علی خاں کی65ویں برسی 27نومبر کو منائی جائیگی تحریک پاکستان کے رہنما اور بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان1873 ء میں ضلع سیالکوٹ کے گاؤں میرٹھ میں پیدا ہوئے اور 27نومبر 1956ء کو لاہور میں وفات پائی،پی پی آئی کے مطابق ان کی یاد میں بزم فروغ عمل وادب کی جانب سے انتظامات کئے گئے ہیں۔