ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کی حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد (پی پی آئی) برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے مصروف وقت گزارااور اہم ملاقاتیں کیں ملاقاتیں کیں۔برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کے ساتھ اپنے خوشگوار تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کا دل پاکستان میں بسنے والے اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق یاسمین قریشی نے تباہ کن سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ہمدردی کا اظہار کیا۔