ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چائے کی درآمدات، امپورٹ بل میں فیصد اضافہ،مقدار کے لحاظ سے 8.90 فیصدکمی

کراچی (پی پی آئی)چائے کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 2.21 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جولائی تا اکتوبرچائے کی درآمدات 192.474 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔مقدار کے لحاظ سے چائے کی درآمدات میں 8.90 فیصدکمی واقع ہوئی ہے۔