ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر میل،تیز گام سے اے سی سلیپر کوچز ختم دور دراز کے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

کراچی(پی پی آئی) پاکستان ریلوے نے بغیر کسی وجہ کے خیبر میل اور تیز گام ایکسپریس سے اے سی سلیپر کی کوچز ختم کردی ہیں جس سے پشاور، راولپنڈی اور لاہور سمیت دیگر شہروں تک کراچی سے سفر کرنے والے مسافروں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اے سی سلیپر کی کوچز ہٹانے سے ریلوے کو سالانہ حاصل ہونے والے کروڑوں کے ریونیو میں بھی کمی واقع ہو گی