پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صدر مملکت سے جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

عارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا، اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرریوں کے بعد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے الوداعی ملاقات کی جس میں صدر نے ملکی خدمات کے لیے ان کی خدمات کو سراہا ہے۔اس موقع پر صدر علوی نے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف تعینات کر دیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جوائنٹس چیف آف اسٹاف مقرر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے دونوں تقرریوں کے حوالے سے ایڈوائس صدر مملکت کو بھی بھجوا دی ہے۔