کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فاروق عبداللہ کے بیٹے عمر عبداللہ کے جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کا نیا صدر منتخب ہونے کا امکان

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کی پیشکش کے بعد اگرچہ یہ واضح نہیں ہے کہ پارٹی کا نیا صدر کسے منتخب کیا جائے گا لیکن لگتا ہے کہ فاروق عبداللہ کے بیٹے اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کا نیا صدر منتخب کر لیا جائے گا۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی انتخابات مکمل ہونے تک پارٹی صدر کے عہدے پر برقرار رہنے پر رضامندی ظاہرکیاہے۔