کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں و کشمیر میں 300 عسکریت پسند سرگرم ہیں:بھارتی آرمی کمانڈر کا دعویٰ

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی آرمی کے ایک کمانڈر کا جنرل دویدی نے دعویٰ کیاہے کہ مقبوضہ وادی میں محض 300 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔ تاہم اس امرکو یقینی بنارہی ہے کہ کوئی تخریبی کارروائی انجام نہ ہوپائے۔جموں و کشمیر کی سیکورٹی کی ذمہ دار بھارتی آرمی کی شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف لفٹننٹ جنرل اوپیندرا دویدی نے حریت پسندوں کو عسکریت پسند قرار دیا اور کہا کہ، “ہمارے اعداد و شمار کے مطابق 53 مقامی عسکریت خاص وادی کے علاقے میں سرگرم ہیں جب کہ 170 دیگر مجرمامنہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں، جن کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔”