کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس30 نومبر کو منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق پیپلزپارٹی یوم تاسیس کی تقریبات پورے پاکستان میں بھرپور جوش و جذبہ سے منعقد ہوں گی۔
Next Post
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع
Thu Nov 24 , 2022
لاہور(پی پی آئی) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہیں، جبکہ 2 جنوری سے تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق چھٹیوں کانوٹی فکیشن پنجاب حکومت کی منظوری سے جاری کیا جائے گا۔
