ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کورنگی میں گھر کے اندر جیرنٹر کا دھواں بھرنے سے 06 افراد کی حالت غیر ،کوسٹ گارڈ چورنگی پر گولی لگنے سے خاتون زخمی

کراچی، 21-جولائی-2026 (پی پی آئی)
کراچی کے کورنگی کراسنگ بھٹائی کالونی سیکٹر بی میں آج گھر کے اندر کمرے میں جیرنٹر کا دھواں بھرنے سے 06 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ متاثرہ افراد، جن کی عمریں 26 سے 28 سال کے درمیان ہیں، کو فوراً طبی توجہ کے لیے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

کورنگی کے قریب، خاص طور پر ڈھائی نمبر کوسٹ گارڈ چورنگی سیکٹر 48 بی کے علاقے میں بھی آج ، ایک علیحدہ واقعہ میں فائرنگ سے راحیلہ نامی خاتون زخمی ہوگئی۔ 35 سالہ متاثرہ، رئیس احمد کی اہلیہ، کو فوری طور پر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ کیس اس وقت زمان ٹاؤن تھانے کے دائرہ اختیار میں ہے۔