خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محمود احمد خان آف بسی شریف انتقال کر گئے

پاکپتن (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محمود احمد خان آف بسی شریف انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ درگاہ بابا فرید پاکپتن میں اداکی گئی۔پی پی آئی کے مطابق میاں محمود احمد سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی تھے۔ ان کے صاحبزادے داؤد محمود خان کے مطابق ان کے والد چند روز سے علیل تھے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے