پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوریا کھاد درآمد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت نے مزید یوریا کی درآمد کا عمل شروع کر دیا ہے، جس کے لیے ٹریڈنگ کارپوریشن نے 75ہزار ٹن یوریا کی درآمد کیلئے ٹینڈر بھی جاری کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی حکومت نے بین الاقوامی سپلائرز سے یکم دسمبر تک بولیاں طلب کی گئی ہیں، ٹریڈنگ کارپوریشن کی جانب سے بولیاں یکم دسمبر کو ہی کھولی جائیں گی، جبکہ ٹی سی پی کا 25ہزار میٹرک ٹن سے کم مقدر کی بولی منظور نہ کرنے کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے، واضح رہے کہ اس وقت 3لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کا عمل جاری ہے۔